ٹیگس - ختم قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
ختم قرآن
ایکنا: متولی کل مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق مسجدالحرام میں ختم قرآن پروگرام کامیابی سے اختتام پذیر ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516199    تاریخ اشاعت : 2024/04/12

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے مشرق سے لیکر مغرب تک امت مسلمہ ختم قرآن اور قرآنی محافل میں سرگرم عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516039    تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ایکنا: سعودی مارکیٹ نے شیشے کے بکس میں قرآن رکھ کر گزرنے والوں سے دو صفحے تلاوت کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515847    تاریخ اشاعت : 2024/02/12

1471 حفاظ اور حافظات نے ختم قرآن کی محفل بعنوان « منتخب حفاظ» میں شرکت کیں جہاں ایک دن میں قرآن ختم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514796    تاریخ اشاعت : 2023/08/19

ایکنا غزہ: ڈیڑھ ہزار کے لگ بھگ مرد و خواتین حفاظ اور حافظات غزہ میں ختم قرآن کی محفل میں شرکت کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514759    تاریخ اشاعت : 2023/08/12

رمضان المبارک کے اختتام پر؛
ایکنا تھران: کویت کی فلاحی انجمن نے ختم قرآن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چالیس ہزار کویتی باشندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514215    تاریخ اشاعت : 2023/05/01

ایکنا تھران: ستاسی سالہ حاجیه زهرا مداسی زندگی بھر قرآن سے مانوس رہی اور ہر مہینے دو بار قرآن مجید ختم کرلیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514184    تاریخ اشاعت : 2023/04/26

ایکنا تھران: آستانہ حسینی سے وابستہ بین الاقوامی تبلیغی مراکز کے تعاون سے دنیا کے ۱۰ مختلف ممالک میں ختم قرآن کی محافل جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514018    تاریخ اشاعت : 2023/03/29

ایکنا تھران- سال نو میں پہلی مجلس ختم قرآن سنگکورونگ کی مسجد سلطان شریف علی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3513697    تاریخ اشاعت : 2023/01/31

ایکنا تھران- «المصطفی» ختم قرآن محفل بادشاہ اردن کی دعوت پر مسجدالاقصی میں منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3513347    تاریخ اشاعت : 2022/12/13